Uncategorized

اپڈیٹ:ناندیڑ لوک سبھا انتخابات: شام 5 بجے تک52.47فیصد پولنگ

ناندیڑ:(تہلکہ نیوز)26؍اپریل: ناندیڑ حلقہ لوک سبھامیںشام 5بجے تک 47.52فیصد رائے دہی ہوئی ہے،خبرلکھے جانے تک رائے دہی کاسلسلہ جاری تھا۔ رائے دہی کولے کر عوام میںکافی جوش وخروش نظرآرہاہے۔ صبح 7بجے سے رائے دہی کے عمل کاآغاز ہوا۔سرکاری ذرائع سےملی معلومات کے مطابق ناندیڑ لوک سبھا حلقہ کے لیےشام 5بجے تک اوسط ووٹنگ 47.52فیصد رہی ہے۔ناندیڑلوک سبھا حلقوں کےاعداد وشمار اس طرح ہیں۔بھوکر: 53.38، ناندیڑ شمال: 52.35، ناندیڑ جنوب: 52.48، نائیگاؤں: 55.08، دیگلور: 51.45، مکھیڑاس طرح شام 5بجے تک جملہ52.47فیصد ووٹنگ ہوئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button