ناندیڑ

خبرغم: شیخ چاند صاحب کاانتقال پُرملال

ناندیڑ:24ڈسمبر: یہ خبر انتہائی دُکھ کے ساتھ پڑھی جائے گی کہ جناب شیخ چاند صاحب(ریڈی میڈ ڈرسیس والے)عمر 75 سال، کا انتقال آج بروز بدھ صبح 9 بجے ہوچکا ہے۔اناللہ واناالیہ راجعون، نمازِ جنازہ بعد نماز عصر مسجد سرا ء، ناؤ گھاٹ ،ناندیڑمیں ادا کی جائے گی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئے گی۔ مرحوم شیخ چاند صاحب،  شیخ احمد اور شیخ عمران کے والدِ محترم تھے۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحوم کی مغفرت فرمائےاور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ آمین

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button