ناندیڑ
انتقال پر ملال
ناندیڑ :-یہ خبر انتہائی افسوس کے ساتھ دی جاتی ہے کہ اظہرحسین انصاری صاحب کا آج مورخہ 14 سپٹمبر 2025 بروز اتوار انتقال ہوچکا ہے۔انکی نماز جنازہ آج بعدنمازعصر سرائے ناو گھاٹ میں اداکی جاکر سرائے سےمتصل قبرستان میں تدفین عمل میں آئے گی۔مرحوم اظہر حسین انصاری, عبدالروف خان صاحب مرحوم کے رشتہ میں داماد تھے۔



