ناندیڑ

ناندیڑ: محمد ایوب پہلوان (لبرٹی والے) کا انتقال

ناندیڑ:3؍اگست: انتہائی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ ناندیڑ کی معروف شخصیت جناب محمدایوب پہلوان ابن محمدیعقوب صاحب مرحوم(لبرٹی والے) کاانتقال ہوگیاہے۔ اناللہ واناالیہ راجعون۔مرحوم کی نماز جنازہ وتدفین پیر 3؍اگست کی شب ساڑھے دس بجے(10.30) بجے گنج شہیداں کربلا میں ادا کی جائے گی۔ مرحوم، عبدالعظیم (لبرٹی والے) ، عبدالاعلیٰ (لبرٹی والے) کے بڑے بھائی اور محمداقبال کے والدمحترم تھے۔ اللہ تعالیٰ سے دعاہے کہ مرحوم کی مغفرت فرماکرپسماندگان کو صبرجمیل عطاکرے۔ آمین

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!