ناندیڑ

خبرغم :عبدالجلیل صاحب کا انتقال

ناندیڑ:22اکتوبر:انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ محترم جناب عبد الجلیل صاحب ولد محمد ابراہیم صاحب عرف چھوٹے میاں صاحب عامل۔ سابقہ مؤذن مسجد ہتائی ناندیڑکا آج 22اکتوبرصبح تقریباً 11 بجےانتقال ہوگیا ہے۔ نماز جنازہ بعد عصر 5:15 پرکربلا قبرستان میں ادا کی جائے گی إن شاء اللہ۔جلوس جنازہ رزاق کالونی بلال نگر سےعصر کی نمازکےفوراً بعد نکلےگا۔مرحوم، پاشا مولانا قندھاری کے بہنوئی اور خلیل احمد انڈیا عقیل احمد اور شکیل احمد جمیل کے والد اور احمد سرصمدی مدرس مدرسہ تجوید القرآن کےسسر اور مفتی بلال صاحب ندوی کے ناناتھے۔آپ تمام ہی حضرات سے درخواست ہے کہ مرحوم کے لیے دعائے مغفرت فرمائیں ۔ جزاکم اللہ خیرا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button