ناندیڑ

ناندیڑ:معروف سرجن ڈاکٹر ایم اے غفار کا انتقال

ناندیڑ (نمائندہ): ناندیڑ کے وزیرآباد علاقے کے معروف سرجن ڈاکٹر ایم۔ اے۔ غفار صاحب (بڑے غفار صاحب)کا انتقال ہوگیا۔ ان کے انتقال کی خبر سے طبی حلقوں اور متعلقین میں غم کی لہر دوڑ گئی۔ان کی آخری سفرِ جنازہ 24 اگست، پیر کو صبح 10 بجے وزیرآباد میں واقع ان کی رہائش گاہ سے روانہ ہوگا۔ ان کی تدفین صبح 11 بجے کربلا قبرستان میں عمل میں آئے گی۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔آمین

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button